Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آرمور میں بیڑی مزدوروں کا احتجاج

آرمور میں بیڑی مزدوروں کا احتجاج

آرمور /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور سی پی آئی ، سی آئی ٹی یو کمیونسٹ پارٹی قائدین کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریالی کا اہتمام کیا گیا۔ بیڑی مزدور و خواتین نے اس احتجاج میں کثیر تعداد میں حصہ لیا ۔ آرمور نیو بس اسٹانڈ تک ریالی کا اہتمام کیاگیا اور تحصیلدار دفتر پر احتجاج کرتے ہوئے تحصیلدار آرمور کو ایک یادداشت پیش کی گئی ۔ جس میں مطالبہ کیا گے کہ بیڑی کے کٹے پر سے خطرے کے نشان کو ہٹالیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT