Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / آرمور میں سڑک حادثہ حیدرآباد کا نوجوان ہلاک، چار زخمی

آرمور میں سڑک حادثہ حیدرآباد کا نوجوان ہلاک، چار زخمی

حیدرآباد۔/16ڈسمبر، ( سیاست نیوز) کار کی خوفناک ٹکر کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ آرمور چوراہا کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وٹے پلی سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوان جو نظام آباد میں واقع درگاہ پر حاضری کے بعد واپس ہورہے تھے کہ ان کی کار آرمور کے قریب خوفناک حادثہ سے دوچار ہوگئی۔ ایک نوجوان محمد فہد کی برسر موقع موت واقع ہوگئی جبکہ چار زخمی ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT