Wednesday , June 28 2017
Home / دنیا / آرمینیا میں حکمراں پارٹی کو پارلیمانی الیکشن میں سبقت

آرمینیا میں حکمراں پارٹی کو پارلیمانی الیکشن میں سبقت

یریوان، 3اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آرمینیا میں پارلیمانی الیکشن میں حکمراں ریپبلکن پارٹی نے مرکزی الیکشن کمیشن (سی ای سی) کے ابتدائی نتائج میں سبقت حاصل کرلی ہے ۔اس الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کو 53.20 فیصد ووٹ ملے ، جبکہ اپوزیشن پارٹی سروکیان اتحاد کو 26.56فیصد ووٹ حاصل ہوئے ۔ داشناکسوتیون پارٹی کو صرف 8.07فیصد ووٹ ملے ، جوکہ پارلیمنٹ میں داخل ہونے کیلئے کافی ہے ۔پارلیمانی الیکشن کے نتائج کو سی ای سی کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے ۔ یہ کل ہوئے 18 فیصد پولنگ مراکز کے نتائج کی بنیاد پر ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT