Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس رجسٹرڈ آرگنائزیشن نہیں : ڈگ وجئے

آر ایس ایس رجسٹرڈ آرگنائزیشن نہیں : ڈگ وجئے

پناجی ، 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج دعویٰ کیا کہ آر ایس ایس رجسٹرشدہ تنظیم نہیں اور اس سے کہا کہ اسے سالانہ بالخصوص ’گرو پورنیما‘ کے موقع پر وصول ہونے والے فنڈز کی تفصیلات کا انکشاف کرے۔ ڈگ وجئے نے یہاں ایک رابطہ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کے بعد میڈیا کو بتایا کہ غیررجسٹرڈ تنظیم پر امتناع کا سوال کہاں ہے۔ آر ایس ایس رجسٹرڈ آرگنائزیشن نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT