Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس کا مقصد ملک کے عوام کا اتحاد

آر ایس ایس کا مقصد ملک کے عوام کا اتحاد

جلگاؤں ۔ 5 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس کے پرچارک منموہن ویدیہ نے آج کہا کہ آر ایس ایس کا مقصد پورے ملک کے عوام کو متحد کرنا ہے ۔ وہ شیوشکتی سنگم کے بارے میں ایک سوال کا جواب دے رہے تھے جو آر ایس ایس نے پونے میں منعقد کیا تھا ۔ یہ ایک بڑا عوامی اجتماع تھا ۔

TOPPOPULARRECENT