Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس کے جے این یو کے بارے میں تبصرہ کی مذمت

آر ایس ایس کے جے این یو کے بارے میں تبصرہ کی مذمت

نئی دہلی ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین نے آج آر ایس ایس کے یونیورسٹی کو قوم دشمن عناصر کا اڈہ قرار دینے کے تبصرہ کی شدت سے مذمت کرتے ہوئے اس تبصرہ کو مسترد کردیا اور کہا کہ خواتین اور طلبہ کو پسماندہ اضلاع کے متوطن ہونے کی بناء پر یونیورسٹی میں داخلہ دینے کا تبصرہ اشتعال انگیز ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہیکہ آر ایس ایس ہندوستانی سماج کوکیا سمجھتا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT