Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / آر ٹی اے دفاتر تعطیلات میں کام کرینگے

آر ٹی اے دفاتر تعطیلات میں کام کرینگے

حیدرآباد 6 مارچ ( آئی این این ) جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر رگھوناتھ نے بتایا کہ آر ٹی اے دفاتر تعطیلات میں بھی کام کرینگے تاکہ ڈرائیونگ لائسنس کے درخواست گذاروں کا کام ہوسکے ۔ انہوں نے خواہش مندر افراد سے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے آن لائین سلاٹ بک کروانے کی خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT