Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار شخص کی موت

آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /11 اگست (سیاست نیوز)   آر ٹی سی بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا ایک مزدور آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ یاچارم پولیس کے بموجب 45 سالہ کے جنگیا /8 اگست کو مال علاقہ میں واقع مارکٹ کے بس اسٹانڈ پر بس کے انتظار میں تھا کہ تیز رفتار آر ٹی سی بس نے اسے ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں جنگیا شدید زخمی ہوگیا تھا اور دوران علاج زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ پولیس نے آر ٹی سی بس ڈرائیور کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT