Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / آر ٹی سی بس کی ٹکر سے بھینس ہلاک

آر ٹی سی بس کی ٹکر سے بھینس ہلاک

شمس آباد /19 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع شاہ پور میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ایک بھینس ہلاک ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب محبوب نگر ڈپو کی آر ٹی سی بس نمبر AP22Z0030 محبوب نگر سے حیدرآباد آرہی تھی کہ شاہ پور کے قریب آر ٹی سی بس کی زد میں آگئی ۔ جس کے نتیجہ میں وہ برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ شمس آباد پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT