Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / آر ٹی سی کرایوں میں اضافہ کیخلاف احتجاج کا انتباہ : تلگو دیشم

آر ٹی سی کرایوں میں اضافہ کیخلاف احتجاج کا انتباہ : تلگو دیشم

حیدرآباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ تلگو دیشم پارٹی نے آر ٹی سی بس کرایوں میں اضافہ کے اعلان کی پرزور مخالفت کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا اور کہا کہ آر ٹی سی بس کرایوں میں اضافہ کے ذریعہ عوام پر عائد کئے جانے والے مالی بوجھ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا بلکہ حکومت کے اس اقدام کے خلاف سخت احتجاج منظم کرنے کا انتباہ دیا۔ صدر تلنگانہ تلگو دیشم پارٹی مسٹر ایل رمنا نے اضافہ سے دستبرداری کا مطالبہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT