Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آر ڈی او سنگاریڈی ڈاکٹر کے سرینواس نے جائزہ لے لیا

آر ڈی او سنگاریڈی ڈاکٹر کے سرینواس نے جائزہ لے لیا

سنگاریڈی۔18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر کے سرینواس ریڈی نے آج سنگاریڈی پہنچ کر آر ڈی او سنگاریڈی کی حیثیت سے متبدلہ آرڈی او مدھوکر ریڈی سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا واضح رہے کہ مسٹر مدھوکر ریڈی نے زائد از دو سال سے سنگاریڈی آر ڈی او کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے آر ہے تھے۔مسٹر کے سرینواس ریڈی قبل ازیں لنگم پلی تحصیلدار کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ریاستی حکومت نے سرینواس ریڈی کو ترقی دیتے ہوئے سنگاریڈی آر ڈی او کی حیثیت سے تقرر کر تے ہوئے احکامات جا ری کئے سرینواس ریڈی نے سنگاریڈی آر ڈی او کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے کے بعد میں صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ و ہ سنگاریڈی ڈیو یژن کی ترقی کیلئے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے۔

TOPPOPULARRECENT