Friday , July 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / آزرینکا 37 سالہ ومبلڈن ریکارڈ توڑنے کی خواہاں

آزرینکا 37 سالہ ومبلڈن ریکارڈ توڑنے کی خواہاں

لندن۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بیلا روس کی وکٹوریہ آزرینکا 37 سال بعد ایسی کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنا چاہتی ہیں جس نے ماں بن کر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ واضح ر ہے کہ1980ء￿ میں آسٹریلیا کی ایونی گولا گونگ کاویلے نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سال کا تیسرا گرانڈ سلام جیتا تھا اور وکٹوریہ آزرینکا بھی تاریخ کو دہرانا چاہتی ہیں۔انہوں نے ڈبلیو ٹی اے سربراہ سے بچوں کی ولادت کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آنے والی کھلاڑیوں کے ساتھ مزید تعاون کی بھی درخواست کی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT