Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / آسام ، اروناچل میں سیلاب سے تباہی، 3 اموات

آسام ، اروناچل میں سیلاب سے تباہی، 3 اموات

نئی دہلی ، 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آسام اور اروناچل پردیش میں سیلاب کی صورتحال آج ابتر ہوگئی جبکہ دو افراد فوت ہوئے اور مزید علاقے زیرآب آگئے۔ اُترکھنڈ میں بارش کے سبب دیوار گرجانے پر ایک فیملی کے تین ارکان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ملک کے کئی حصوں میں بارش ہوئی لیکن قومی دارالحکومت میں متواتر دوسرے روز بارش ریکارڈ نہ ہوئی اور دہلی والوں کو بہت مرطوب موسم نے پریشان کیا۔

TOPPOPULARRECENT