Thursday , August 24 2017
Home / سیاسیات / آسام سے راجیہ سبھا کے تین امیدوار

آسام سے راجیہ سبھا کے تین امیدوار

گوہاٹی ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تین امیدواروں نے راجیہ سبھا کی دو نشستوں کے لئے اپنے پرچہ جات نامزدگی داخل کردیئے۔ امیدواری سے دستبرداری اختیار کرنے کی 21 مارچ آخری تاریخ ہے۔ مقابلہ کرنے والے امیدواروں کے نام لپن بورا اور رانی نارا (کانگریس) اور تاجر مہاویر پرساد جین (آزاد) امیدوار ہیں۔ انہوں نے اپنے پرچہ جات نامزدگی 11 مارچ کو داخل کئے ہیں۔ نشستیں آئندہ ماہ مخلوط ہوجائیں گی۔

TOPPOPULARRECENT