Tuesday , August 22 2017
Home / Top Stories / آسام میںہلکے زلزلہ کا ایک اورجھٹکہ

آسام میںہلکے زلزلہ کا ایک اورجھٹکہ

گوہاٹی۔12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) ہلکی شدت کے زلزلہ کا ایک جھٹکہ جس کی شدت ریکٹر پیمانہ پر 4.5ریکارڈ کی گئی ‘ آج زیریں آسام کو دہلادینے کی وجہ بن گیا ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب زلزلہ کا جھٹکہ 9:35بجے دن محسوس کیا گیا اور اس کا مبدہ 25.6درجہ شمالی ارض بلد اور 90.8درجہ مشرقی تول بلد پر میگالیہ میں گارو ہلز کے پاس تھا ۔ ریاست آسام آفات سماوی انتظامیہ محکمہ کے عہدیداروں کے بموجب کسی جانی یا مالی نقصان کی ریاست کے کسی بھی علاقہ سے اطلاع نہیں ملی

TOPPOPULARRECENT