Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / آسام میں اوسط شدت کا زلزلہ

آسام میں اوسط شدت کا زلزلہ

نئی دہلی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسام میں آج اوسط شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی پیمائش ریکٹر اسکیل پر 3.2 ہوئی ہے۔ اس زلزلہ کا مبدا ہند ۔ بنگلہ دیش سرحد پر رہا ۔ یہ زلزلہ شام 7.06 بجے 25 کیلو میٹر کی گہرائی میں واقع ہوا۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

TOPPOPULARRECENT