Monday , June 26 2017
Home / دنیا / آستانہ میں ہونے والے شام مذاکرات موخر

آستانہ میں ہونے والے شام مذاکرات موخر

آستانہ۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) قزاق راجدھانی میں شام کے بحران پر آج سے شروع ہونے والے مذاکرات ایک روز کے لئے موخر ہوگئے ہیں۔ یہ بات قازقستان کی وزارت خارجہ نے بتائی ہے ۔اس بات چیت میں روس۔ ایران اور ترکی کو بھی شامل ہونا ہے ۔مذاکرات کے لئے شامی حکومت اور باغی گروپوں کے وفود آستانہ پہنچ چکے ہیں۔ اس میں اقوام متحدہ کے قاصد برائے شام اسٹیفان ڈی مستورہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT