Wednesday , July 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / آسٹریلیائی تنازعہ حل کرنے مارک ٹیلر سرگرم

آسٹریلیائی تنازعہ حل کرنے مارک ٹیلر سرگرم

سڈنی۔12جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے سابق اوپنر مارک ٹیلر آسٹریلین کرکٹرز اسوسی ایشن اور بورڈ کے درمیان معاوضوں کاتنازعہ حل کرنے کیلئے میدان میں آگئے۔ پہلی مرتبہ کرکٹ آسٹریلیا کے کسی عہدیدار نے مفاہمتی یادداشت پر کھلاڑیوں کے دستخط کے حوالے سے کوئی اشارہ دیا ہے۔ مارک ٹیلر نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ کھلاڑیوں کے معاوضوں پر نظرثانی کی جائے جس کیلئے وہ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کرکٹرز کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک اور سابق کپتان مائیکل کلارک نے بھی اس تنازعہ کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT