Wednesday , March 29 2017
Home / دنیا / آسٹریلیائی دولت اسلامیہ رکن شہریت سے محروم

آسٹریلیائی دولت اسلامیہ رکن شہریت سے محروم

سڈنی ۔ 12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کا ایک جنگجو آسٹریلیا کا پہلا شہری ہے جسے انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت شہریت سے محروم کردیا گیا ہے ۔ خالد 2014ء میں دولت اسلامیہ نے شامل ہوا تھا ۔ آسٹریلیا کے روزنامہ نے کل اطلاع دی کہ خالد کے دولت اسلامیہ میں شمولیت کے بعد اسے آسٹریلیا کی شہریت سے محروم کردیا گیا ہے  ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT