Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / آسٹریلیا آج ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کامیابی کاخواہاں

آسٹریلیا آج ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کامیابی کاخواہاں

ملبورن ۔  25 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان باکسنگ ڈے ٹسٹ کا کل یہاں آغاز ہورہا ہے اور میزبان آسٹریلیائی ٹیم سیریز میں ناقص مظاہرے کررہی مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اور سیریز کامیابی کے ساتھ سال کا اختتام کرنے کی خواہاں ہے ۔ ویسٹ انڈیز کا یہ 2000 ء کے بعد پانچواں باکسنگ ڈے ٹسٹ ہے جبکہ آخری مرتبہ اسے 1996-97 ء کے دورے پر کامیابی حاصل ہوئی تھی جس میں کرٹلی امبروز نے 9 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اہم رول ادا کیا تھا لیکن آخری مرتبہ ڈسمبر 2000 ء میں اسٹیو وا کی ٹیم 352 رنز کی کامیابی حاصل کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT