Thursday , September 21 2017
Home / Top Stories / آسٹریلیا میں سمندری طوفان ، تین ہلاک

آسٹریلیا میں سمندری طوفان ، تین ہلاک

SYDNEY, JUNE 6 :- Officials stand near a swimming pool and houses that suffered damage after severe weather that brought strong winds and heavy rain to the east coast of Australia, at Collaroy beach in Sydney, Australia, June 6, 2016. REUTERS-5R

سڈنی ۔ 6 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر اس وقت موسم انتہائی ناسازگار ہے جہاں سڈنی کے تمام ساحلوں پر سمندر کی لہریں کئی فیٹ بلند ہیں ،ساحل سمندر سے قریب کئی رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے بیان کے مطابق انتہائی شدید نوعیت کے طوفان میں تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ نیو ساؤتھ ویلز میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے ۔ دریں اثناء نیو ساؤتھ ویلز کے وزیراعظم مائیک بائرڈ نے بتایا کہ طوفان کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ انھوں نے عوام کو انتباہ دیا کہ حالات کے ہنوز خطرناک ہیں۔ بارش ، تیز ہواؤں اور تموج نے کئی ساحلی علاقوں میں تباہی مچائی ہے جس میں متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاع ہے جبکہ ساحلوں پر تعمیر کئے گئے کئی سوئمنگ پولس کو بھی نقصان پہنچا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT