Thursday , August 24 2017
Home / دنیا / آسٹریلیا میں میک ان انڈیا کانفرنس کی ہندوستانی تجویز

آسٹریلیا میں میک ان انڈیا کانفرنس کی ہندوستانی تجویز

ملبورن ۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پیچیدہ باہمی بات چیت کے دوران جو آزادانہ تجارت معاہدہ کیلئے جاری ہے۔ ہندوستان نے تجویز پیش کی کہ ماہ نومبر میں آسٹریلیا میں بڑے پیمانے پر میک انڈیا کانفرنس منعقد کی جائے تاکہ دونوں ممالک کی باہمی تجارت کے زبردستی امکانات کا پتہ لگایا جاسکتے ۔ کانفرنس کے منصوبوں پر تجارت او رسرمایہ کایکے اجلاس کے دوران غور کیا گیا۔ اس اجلاس میں ہندوستان کے ہائی کمشنر نودیپ سوری اور آسٹریلیا کے وزیرتجارت اینڈرو راب شریک تھے۔ ہندوستانی سیر نے تفصیلات سے وزیرتجارت آسٹریلیا کو واقف کروایا۔

 

بنگلہ دیش میں دو رضاکاروں کو سزائیں
ڈھاکہ ۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) رضاکاروں کا ایک کمانڈر پاکستانی فوجیوں کے مسلح توپ خانہ سے تعلق رکھتا تھا، جبکہ 1971ء میں بنگلہ دیش کی یوم آزادی دی جارہی تھی اور اسے سزائے موت دے دی گئی ایک اور رضاکار کو جو نسل کوشی جنگی جرائم کا ثابت ہوا تھا۔ اسے عمر قید کی سزاء دی گئی۔ شیخ سراج الحق اور حسین جن کی عمریں 70 سال سے زیادہ ہے، آج سزائیں سنائی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT