Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / آسٹریلیا میں 2جولائی کو انتخابات

آسٹریلیا میں 2جولائی کو انتخابات

ملبورن۔8مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آسٹریلیا میں 2جولائی کو انتخابات منعقد کئے جائیں گے ۔ وزیراعظم میلکم ٹرن بُل نے اعلان کیا کہ بمشکل آٹھ ماہ قبل ٹونی اباٹ کو اقتدار سے بیدخل کرتے ہوئے انہوں نے تیقن دیا تھا کہ معیشت کو بہتر بنایا جائے گا اور اس کے مردہ ہوجانے کے اندیشوں کا ازالہ کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر جنرل نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو کل سے برخواست کردینے کا مشورہ قبول کرلیاہے ۔

TOPPOPULARRECENT