Wednesday , July 26 2017
Home / Top Stories / آسیما آننداجمیر بم دھماکہ مقدمہ میں بری ‘ تین پر فرد جرم

آسیما آننداجمیر بم دھماکہ مقدمہ میں بری ‘ تین پر فرد جرم

جئے پور: یہاں کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے روز سوامی آسیما آنند اور دیگر پانچ کو2007اجمیربم دھماکوں کے کیس سے بری کردیا جبکہ تین کو سزاء سنائی۔

اکٹوبر11سال2007کو درگاہ صوفی خواجہ معین الدین چشتیؒ میں صبح6:15کو پیش ائے اس بم دھماکے میں تین لوگ ہلاک اور کم ازکم 15زخمی ہوئے تھے

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT