Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / آشرم میں طالب علم کی مشتبہ موت

آشرم میں طالب علم کی مشتبہ موت

حیدرآباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شاہ میر پیٹ کے ایک آشرم میں طالب علم کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 14 سالہ نوین جو ونود سنگھ نامی شخص کا بیٹا تھا ۔ یہ طالب علم شاہ میر پیٹ علاقہ میں واقع ایک آشرم میں زیر تعلیم تھا اور وہیں رہتا تھا ۔ جو شاہ میر پیٹ علی آباد میں رہتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز یہ طالب علم برقی شاک کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT