Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / آصف دوسرے ٹسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں شامل

آصف دوسرے ٹسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں شامل

کراچی۔20 اکٹوبر( سیاست ڈاٹ کام)  انگلینڈ کے خلاف دو سر ے ٹسٹ کے لئے نوجوان اسپنر بلال آصف کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ مشکوک بولنگ ایکشن کے معائنہ کے لئے ہندوستان میں موجود پاکستانی آف اسپنر بلال آصف چنیائی کی لیبارٹری میں بولنگ ایکشن کا بایو میکنکس ٹسٹ کے بعد دبئی روانہ ہو گئے اور  ٹیم میں شامل ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹسٹ 22 اکتوبر کو شروع ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT