Friday , October 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / آفریدی کا میانداد کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

آفریدی کا میانداد کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور ، 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کے درمیان تلخی ختم نہ ہو سکی ، اور اسٹار آل راؤنڈر نے فکسنگ الزامات لگانے پر سابق کھلاڑی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آفریدی اور لجنڈ جاوید کے درمیان لفظی جنگ اب عدالتی جنگ بن رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ کے دو بڑے ناموں کے درمیان لفظوں کی جنگ جگ ہنسائی کا باعث ہے تو ساتھ ہی اس جھگڑے نے مسائل کا نیا پٹارہ کھول دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT