Thursday , October 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آمنگل میں سرپنچ کے ہاتھوں بورویل کا افتتاح

آمنگل میں سرپنچ کے ہاتھوں بورویل کا افتتاح

ویلدنڈہ۔16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آمنگل کے مستقر وارڈ نمبر 3پر مقامی عوام کی شکایت پر حرکیاتی سرپنچ گرام کروناسری نے بورویل کا انعقاد لاتے ہوئے آج اس کا افتتاح عمل میں لایا کیونکہ اس علاقہ میں پانی کی شدید قلت پائی جاتی تھی ۔ پانی کی قلت دور کرنے پر عوام نے سرپنچ ‘ گُرم کروناسری کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر شاردھا ‘گوپال اور دیگر احباب موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT