Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / آمنے سامنے رشتوں کا پروگرام10 اپریل کو بالا نگر میں مقرر

آمنے سامنے رشتوں کا پروگرام10 اپریل کو بالا نگر میں مقرر

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اپریل : ( راست ) : لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کے لیے مفت آمنے سامنے رشتوں کا پروگرام 10 اپریل کو بالا نگر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ رشتوں کے کیمپ میں شرکت کے خواہش مند لڑکا ہو یا لڑکی کے دو عدد بائیو ڈاٹا فوٹو ساتھ لائیں ۔ یہ پروگرام مسلم میناریٹی اسوسی ایشن بالا نگر کی جانب سے آل میناپلازہ بالا نگر میں صبح 10 تا 4 بجے دن تک منعقد ہوگا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9440822627 ۔ 9951208100 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT