Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش میں 3000 ڈاکٹرس کی بھرتی

آندھراپردیش میں 3000 ڈاکٹرس کی بھرتی

حیدرآباد ۔ /13 جولائی (پی ٹی ائی) وزیر صحت آندھراپردیش کے سرینواس نے بتایا کہ ریاست میں ڈاکٹرس اور نرسیس کی 3000 مخلوعہ جائیدادوں کو اندرون 45 دن پر کیا جائے گا ۔ 2000گائیناکالوجسٹ اور 50 ماہر اطفال ڈاکٹرس کا تقرر ہوگا ۔

چتور میں ہاتھیوں نے فصلوں کو نقصان پہنچایا
حیدرآباد 13جولائی (سیاست نیوز)آندھراپردیش کے چتور ضلع میں ہاتھیوں کے جھنڈ نے ہلچل مچادی ۔ راما کپم اور وی کوٹا منڈلوں میں جنگلات سے انسانی آبادیوں میں آکر ان ہاتھیوں نے فصلوں کو نقصان پہونچا جس سے عوام خوف زدہ ہوگئے اور کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ ان کو جنگلاتی علاقہ میں واپس بھیجنے کیلئے عوام نے پٹاخے چھوڑے جس کے بعد یہ ہاتھی واپس جنگل چلے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT