Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش کے دارالحکومت میں 1000 بستروں کا دواخانہ

آندھراپردیش کے دارالحکومت میں 1000 بستروں کا دواخانہ

حیدرآباد ۔ 13 ؍ مارچ (پی ٹی آئی)  برطانیہ کے سب سے بڑے ٹیچنگ ہاسپٹل میں سے ایک کنگس کالج ہاسپٹل کی جانب سے آندھراپردیش کے نئے دارالحکومت امراوتی میں عالمی درجہ کی میڈیکل سہولتوں کے ساتھ 1000 بستروں پر مشتمل دواخانہ قائم کیا جائیگا ۔ چیف منسٹر این چندرابابونائیڈو نے یہ بات بتائی ۔ کنگس کالج ہاسپٹل نے امراوتی میں 1000  بستروں والا دواخانہ قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT