Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا میں اپوزیشن نے مودی کے پتلے نذر آتش کئے

آندھرا میں اپوزیشن نے مودی کے پتلے نذر آتش کئے

وجئے واڑہ 23 اکٹوبر ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش میں اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور سی پی آئی نے نئے دارالحکومت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پر ریاست کیلئے خصوصی موقف کا اعلان نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا ۔ کانگریس ورکرس اور سی پی آئی کے ورکرس نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مودی کے پتلے نذر آتش کئے ۔ ان جماعتوں کے کارکنوں نے کہا کہ وہ ریاست کیلئے خصوصی موقف حاصل ہونے تک اپنے احتجاج کو جاری رکھیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT