Monday , June 26 2017
Home / جرائم و حادثات / آندھرا میں ڈپٹی انسپکٹر کے مکان میں 15 کروڑ کی املاک ضبط

آندھرا میں ڈپٹی انسپکٹر کے مکان میں 15 کروڑ کی املاک ضبط

وشاکھاپٹنم، 17 مارچ (یواین آئی) آندھرا پردیش میں وشاکھا پٹنم کے ایپانگر کالونی واقع اسٹیٹ اربن لینڈ سیلنگ کے ڈپٹی (سروے ) ایم راجیشور راؤ کے مکان اور ان کے کئی ٹھکانوں پر انسداد بدعنوانی بیوروکے افسران نے چھاپہ مارا اور وہاں سے 15 کروڑ روپے کی املاک ضبط کی۔چھاپے کے بعد اے سی بی افسران نے ضبط املاک کی فہرست تیار کی جس میں منقولہ اور غیرمنقولہ دونوں طرح املاک تھیں۔ دونوں طرح کی املاک کے قیمت اندازاً 15 کروڑ روپے طے کی گئی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT