Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش اسمبلی: خصوصی کورٹ بل منظور ، اپوزیشن کا واک آؤٹ

آندھرا پردیش اسمبلی: خصوصی کورٹ بل منظور ، اپوزیشن کا واک آؤٹ

حیدرآباد۔ 3 ستمبر (سیاست نیوز) آندھرا پردیش لیجسلیٹیو اسمبلی میں آج آندھرا پردیش اسپیشل کورٹ بل کے بشمول کئی اہم بلس منظور کئے گئے۔ کالے دھن کے کیسوں کے مقدمات کی تیزی سے یکسوئی کیلئے خصوصی عدالت قائم کی جائے گی۔ اس بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے شوروغل کرتے ہوئے واک آؤٹ کردیا۔ بلوں کی منظوری کے دوران ایوان میں تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کے ارکان میں لفظی جھڑپ ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT