Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش کا ساح گلمرگ میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

آندھرا پردیش کا ساح گلمرگ میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

سرینگر 24 نومبر ( پی ٹی آئی ) پانچ افراد گلمرگ میںعلحیدہ مقامات پر پر اسرار حالت میں مردہ پائے گئے جن میں آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک معمر سیاح بھی شامل ہے ۔ کہا گیا ہے کہ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ واجد خان پٹھان معروف اسکائی ریسارٹ گلمرگ میں مردہ پائے گئے ۔ یہ ریسارٹ شمالی کشمیر کے بارہمولا ضلع میں واقع ہے ۔ کہا گیا ہے کہ نعش کو عوامی ہیلت سنٹر کو منتقل کی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے تحقیقات کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ گلمرگ میں انتہائی سردی چل رہی ہے اور رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا ہے کیونکہ یہاں حالیہ وقتوں میں برفباری ہوئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT