Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آنگن واڑی سنٹڑوں کی تنقیح

آنگن واڑی سنٹڑوں کی تنقیح

یلاریڈی /3 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی منڈل کے مختلف مواضعات کے آنگن واڑی سنٹروں کی اچانک تنقیح کرتے ہوئے ZPTC مسٹر سامیل منڈل پریشد صدر مسٹر گنگادھر سنٹروں کو چلائے جانے والے طرز پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ۔ منڈل کے کلیانی لنگاریڈی پیٹ رتناپور ویلوئلا مواضعات کے آنگن واڑی سنٹروں کی تنقیح کی ۔ لنگاریڈی پیٹ آنگن واڑی سنٹر ورک کی غیر حاضری حاضری رجسٹر سے کم بچوں کی تعداد اور رتناپور موضع میں آنگن واڑی سنٹر صبح 11 بجے تک بھی نہ کھولا جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر کلیانی سرپنچ مسٹر سرینواس موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT