Sunday , April 30 2017
Home / ہندوستان / آن لائن بینکنگ فراڈ پر 3 افراد گرفتار

آن لائن بینکنگ فراڈ پر 3 افراد گرفتار

جئے پور، 28 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سٹی پولیس کرائم برانچ نے انٹر اسٹیٹ آن لائن بینکنگ فراڈ کے دو معاملوں میں تین اشخاص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے آج بتایا کہ ملزمین نے خود کو بینک عہدیدار ظاہر کرکے اکاؤنٹ کی تفصیل، اے ٹی ایم پن وغیرہ جمع کی اور کئی لوگوں کو دھوکہ دیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT