Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / آٹو ڈرائیور کی مشتبہ موت

آٹو ڈرائیور کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔ /20 نومبر (سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقے نظام پیٹ میں آٹو ڈرائیور کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ بی سنتوش گوڑ ساکن نظام پیٹ اپنے مکان میں مشتبہ حالت میں مردہ پایا گیا ۔ کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا ۔

TOPPOPULARRECENT