Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / آپ خداسے بڑھ کر نہیں سری سنت کی بورڈ پر سخت تنقید

آپ خداسے بڑھ کر نہیں سری سنت کی بورڈ پر سخت تنقید

نئی دہلی ۔11 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے سابق اور متنازعہ فاسٹ بولر سری سنت جن پر بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2013 کے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے جانے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے اور اب جبکہ کیرالا ہائی کورٹ کی جانب سے یہ پابندی برخاست کرنے کے حکم پر بورڈ نے قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے تو بولر کافی برہم ہوچکے ہیں اور بورڈ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ خداسے بڑھکر نہیں ہے۔سری سنت نے مزید کہا کہ وہ بورڈ سے بھیک نہیں مانگ رہے بلکہ اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا آپ لوگ خدا سے بڑھ کر نہیں ہو اور میں دوبارہ کھیلوں گا۔

TOPPOPULARRECENT