Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ابھئے ہستم کے وظائف کی منظوری

ابھئے ہستم کے وظائف کی منظوری

یلاریڈی ۔ 12 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل یلاریڈی کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے 163 افراد کو ابھئے ہستم کے وظائف منظور کئے گئے ہیں ۔ سیرف APM شریمتی پرسنا رانی نے مزید بتایا کہ اکٹوبر 2014 سے 2015 اگسٹ تک 6 – 11 کے راج شیکھر ریڈی ابھئے ہستم وظائف منظور کئے گئے ۔ گزشتہ ماہ وظیفہ نہ لینے والے افراد اس ماہ ڈاک خانہ سے حاصل کرنے کا مشورہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT