Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / اب ٹیم سے وفاداری نہیں، رقم ہی سب کچھ : اسٹیو وا

اب ٹیم سے وفاداری نہیں، رقم ہی سب کچھ : اسٹیو وا

برلن ، 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ’’رقم کے تئیں وفاداری‘‘ جسے دنیا بھر کی ٹوئنٹی 20 لیگس فروغ دے رہی ہیں، اس نے کسی بھی ملک کیلئے ناممکن بنا ڈالا ہے کہ کرکٹ کے تمام تینوں فارمٹس کے درمیان مناسب توازن قائم رکھا جائے، سابق آسٹریلیائی کپتان اسٹیو وا نے یہ تاثر ظاہر کیا ہے۔ تاہم اُن کا ماننا ہے کہ انڈیا، آسٹریلیا اور انگلینڈ اس معاملے میں سب سے بہتر موقف میں ہیں۔ انھوں نے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے اس کھیل پر اثر پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ نیشنل ڈیوٹی کے تئیں وفاداری میں انحطاط دیکھنے میں آرہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT