Saturday , July 22 2017
Home / تفریح / اب کبیر خان کی اگلی فلم امیتابھ بچن کے ساتھ

اب کبیر خان کی اگلی فلم امیتابھ بچن کے ساتھ

سلمان خان اسٹار ٹیوب لائٹ کی تکمیل کے ساتھ ہی ڈائرکٹر کبیر خان نے اپنی اگلی فلم کی شروعات کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو وہ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ بنانے جارہے ہیں۔ لگاتار ایک کے بعد دوسری بلاک بسٹر فلمیں دینے والے کبیر خان کی اس فلم میں سینئر بچن ایک پاور فل مرکزی کردار میں دیکھے جائیں گے۔ اس طرح کبیر اور بگ بی پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کبیر کی یہ فلم اسی سال فلور پر چلی جائے گی۔ فی الحال کبیر ٹیوب لائٹ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT