Friday , October 20 2017
Home / سیاسیات / اتراکھنڈ مسئلہ : شیوسینا کی بی جے پی پر تنقید

اتراکھنڈ مسئلہ : شیوسینا کی بی جے پی پر تنقید

ممبئی ۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے آج اتراکھنڈ مسئلہ پر بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی مشتبہ سرگرمیوں کے ذریعہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی۔ اس نے اظہارحیرت کیا کہ اس کے نتیجہ میں آئندہ اتراکھنڈ میں ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا ہوگی۔ شیوسینا کے ترجمان سامنا کے اداریہ میں عدلیہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا گیا کہ عدلیہ نے اتراکھنڈ میں جمہوریت کو بچا لیا ۔ مرکز نے کانگریس کے احیاء کیلئے اس کو ٹانک فراہم کی۔

TOPPOPULARRECENT