Sunday , April 30 2017
Home / Top Stories / اتر پردیش انتخابی نتائج: بی جے پی کو274سیٹوں پر سبقت :راست

اتر پردیش انتخابی نتائج: بی جے پی کو274سیٹوں پر سبقت :راست

لکھنو: اترپردیش میں ووٹوں کی گنتی کے رحجان سے یہ بات سامنے آرہی ہے ریاست میں بی جے پی تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے حکومت بنائے گی۔

مذکورہ رحجان میں تبدیلیوں کی بہت کم توقع ہے مگر اب تک کے رحجان بی جے پی کے حق میں دیکھائی دے رہے ہیں۔

ایس پی اور کانگریس 79‘بی ایس پی25‘دیگر12پر اگے چل رہے ہیں

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT