Tuesday , April 25 2017
Home / جرائم و حادثات / اتفاقی طور پر گر کر مزدور ہلاک

اتفاقی طور پر گر کر مزدور ہلاک

حیدرآباد۔ 9 اپریل (سیاست نیوز) عمارت پر کام کرنے کے دوران اتفاقی طور پر گرجانے والا ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 اپریل کو بیگم پیٹ این بی ٹی نگر کا ساکن 31 سالہ راجو علاقہ میں ایک مکان کی پہلی منزل پر کام کررہا تھا کہ اتفاقاً وہ اپنا توازن کھوکر گرپڑا اور آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ بیگم پیٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT