Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / اتوار سے رمضان کا آغاز

اتوار سے رمضان کا آغاز

نئی دہلی ۔ /26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) رمضان کا آغاز اتوار کے دن سے ہوگا کیونکہ آج رویت ہلال نہیں ہوسکی ۔ دہلی کی جامعہ مسجد کے ترجمان نے کہا کہ رویت ہلال آج نہیں ہوسکی ۔ اس لئے روزوں کا آغاز کل سے نہیں بلکہ اتوار سے ہوگا ۔ روزہ اسلام کے پانچ بنیادی فرائض میں سے ایک ہے ۔

TOPPOPULARRECENT