Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / اجمیر کیس، 22 مارچ کو سزا کا اعلان

اجمیر کیس، 22 مارچ کو سزا کا اعلان

جئے پور ، 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی این آئی اے عدالت امکان ہے درگاہ اجمیر بم دھماکہ کیس میں سزا کا اعلان یہاں 22 مارچ کو کرے گی جبکہ اس نے دو مجرموں کو سزادہی کے بارے میں دلائل کی سماعت آج جاری رکھی۔ وکیل صفائی جگدیش رانا نے کہا کہ مجسٹریٹ نے فیصلہ موخر کیا اور یہ معاملہ چہارشنبہ پر ڈالا ہے۔ عدالت نے 8 مارچ کو بھاویش پٹیل، دیویندر گپتا اور سنیل جوشی کو مجرم گردانا اور دیگر بشمول سوامی اسیمانند کو الزاماتِ منسوبہ سے بری کردیا تھا۔ جوشی پہلے ہی مرچکا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT