Monday , May 29 2017
Home / ہندوستان / احتجاجی جلوس میں بی جے پی قائد کی نفرت انگیز تقریر

احتجاجی جلوس میں بی جے پی قائد کی نفرت انگیز تقریر

تیرواننتاپورم ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی ایم اور آر ایس ایس کارکنوں میں ریاست کیرالا کی ضلع سطح پر تشدد کے اکا دکا واقعات کے دوران ایک احتجاجی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے ضلعی صدر ایس سریش نے کہا کہ پارا سالہ اور اناوور نے آر ایس ایس کی وجہ سے امن برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بار بار اپنے کارکنوں پر مبینہ طور پر سی پی آئی ایم کارکنوں کے حملوں کے باوجود آر ایس ایس فراخدلی سے کام لے رہی ہے۔ اگر یہ فراخدلی ختم ہوجائے تو صورتحال بے قابو ہوجائے گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT