Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد ۔ 17 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور معتمد عمومی ادارہ ادبیات اردو کی اطلاع کے بموجب اردو ماہر ، اردو عالم ، اردو فاضل کے امتحانات 27 دسمبر تا 31 دسمبر منعقد ہوں گے ۔ تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہال ٹکٹس 21 دسمبر سے ادارہ ادبیات اردو سے حاصل کرلیں اور مقررہ وقت پر امتحانی مراکز پر آدھا گھنٹہ قبل پہنچ جائیں اور مکمل نظم و نسق اور تمام شرائط پر کاربند رہیں ۔ تفصیلات کیلئے فون 040-23310469 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT