Wednesday , September 27 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست اور ڈاکٹر یسری ہیلت کیر کا حجامہ کیمپ

ادارہ سیاست اور ڈاکٹر یسری ہیلت کیر کا حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 24۔ مارچ : ( راست ) : ادارہ سیاست اور ڈاکٹر یسری ہیلت کیر کی جانب سے اتوار 27 مارچ کو خواتین کیلئے ایک روزہ حجامہ کیمپ صبح 9 تا 2 بجے دن ڈاکٹر یسری ہیلت کیر ، اولڈ ملک پیٹ ، ریس کورس روڈ پر مقرر ہے۔ ڈاکٹر غوث الدین نے بتایا کہ ایسے مریض جو سردرد ، نزلہ زکام ، بی پی ، شوگر ، تھائیرائیڈ ، عرق النساء ، بانچھ پن ، الرجی ، جوڑوں کا درد ، امراض جگر ، امراض جلد ، موٹاپا وغیرہ میں مبتلا ہوں وہ فون 8125249080 پر رجسٹر کروائیں ۔ مریض سے فی کپ 60 روپئے لیے جائیں گے ۔ ڈاکٹر یسری فاطمہ اپنے ڈاکٹرس ٹیم کے ساتھ مریضوں کا معائنہ و علاج کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT